متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب کل یومِ شہداء منایا جائے گا

جمعرات 8 دسمبر 2016 21:50

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب کل یومِ شہداء منایا جائے گا
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2016ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب کل یومِ شہداء منایا جائے گا ، جمعہ کو پکا قلعہ گراؤنڈ میں 4بجے شام ایک اجتماع و قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے ذمہ داران و کارکنان شرکت کریں گے۔