پشتونخوامیپ سندھ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری صادق خان مندوخیل ژوب میں سپرد خاک
جمعہ 9 دسمبر 2016 23:39
(جاری ہے)
مرحوم کے تجہیز وتدفین کے مراسم میں پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اکرم شاہ خان، مرکزی سیکرٹری اطلاعات رضا محمد رضا، مرکزی سیکرٹری صوبائی مشیر عبید اللہ جان بابت ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری احمد جان ، صوبائی وزیر جعفرخان مندوخیل ،سید اکبر کاکڑ،پشتونخوامیپ اور دیگر سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں وکارکنوں سمیت علمائے کرام اور دیگر عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
پارٹی بیان میں مرحوم صادق خان مندوخیل کے پشتون غیور ملت ، پشتون قوم اور پشتونخوامیپ کیلئے ان کے گران قدر خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔ مرحوم کے خاندان کے پشتون قومی تحریک کیلئے قابل قدر خدمات ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.