پنجاب بھرمیں غریب خواتین میں جانوروں کی مفت تقسیم جاری ہے، عرفان دولتانہ
ہفتہ 10 دسمبر 2016 18:27
(جاری ہے)
گزشتہ روز یہاں ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ ان تمام جانوروںکی انشورنس بھی حکومت پنجاب کی طرف سے کی جاچکی ہے کسی بھی حادثاتی موت اورچوری کی صورت میں متاثرہ غریب خواتین کوانشورنس کمپنی مبلغ ایک لاکھ روپے اداکرے گی جس سے اسے دوبارہ جانورلے کردیاجائے گا۔
اس کے علاوہ محکمہ لائیوسٹاک کاعملہ تین سال تک ان جانوروںکو علاج ومعالجہ ،حفاظتی ٹیکہ جات اورجدید نسل کشی کی سہولیات ان کی دہلیز پرمفت فراہم کرتارہے گاکسی ایمرجنسی کی صورت میں سرٹیفکیٹ کی پشت پر درج ویٹرنری ڈاکٹراورویٹرنری اسسٹنٹ کے نمبرپررابطہ کیاجاسکتاہے ان تمام جانوروںکاریکارڈ محکمہ لائیوسٹاک کے SPMSسسٹم 9211پرجیوٹیگنگ کے ذریعے اپ لوڈ کیاجارہاہے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.