اسلا م نے سب سے ز یا دہ انسا نیت کی خدمت ہے، سینیٹر بیگم نجمہ حمید

ہفتہ 10 دسمبر 2016 20:04

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء)سنیٹر بیگم نجمہ حمید نے کہا ہے کہ ہما رے مذ ہب اسلا م نے سب سے ز یا دہ جس چیز پر زوردیا وہ انسا نیت کی خدمت ہے، یہ مسا وا ت کا علمبر دار مذ ہب ہے جس کے پیر و کا ر ہو نے کے نا طے ہم پہ یہ ذ مہ دا ری عا ئد ہو تی ہے کہ ہم انسا نی حقوق کی بلا تفر یق فر اہمی کو یقینی بنا نے میں اپنا پنا کر دار ادا کر یں اور یہی تما م برا ئیوں کو جڑ سے ختم کر نے میں مددگا ر ثابت ہو گانیز انسا نی حقو ق کی عا لمی دن کے مو قع پرحکو مت اس عز م کا اعا دہ کر تی ہے کہ اپنی عو ام کو بنیا دی انسا نی حقو ق کی فراہمی کے لئے تمام تر و سائل بر ئو ے کا ر لا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں انسا نی حقو ق کے عا لمی دن کے موقع پر منعقد ہ ایک آ گا ہی سیمینا ر کے شر کاء سے خطا ب کے دوران کیاسیمینار میں ممبر قو می اسمبلی طا ہر ہ اور نگ ز یب ، ممبر صو با ئی اسمبلی تحسین فو اد ، سردا ر نسیم، د یگر لیگی را ہنما ئو ئوں اور مقا می کا لجز کے طلبہ و طا لبا ت کی بڑ ی تعدا د نے شر کت کی شر کا سے خطا ب کر تے ہو ئے نجمہ حمید نے کہا کہ انسا نی حقو ق کے فر اہمی کے لئے کی جا نے والی کو ششوں میں محض خواتین کے حقو ق کو ہی تر جیح نہیں د ی گئی بلکہ چا ئلڈ لیبر قا نو ن کے تحت بچو ں کو بھی ان کے بنیا دی حقو ق فرا ہم کر نے کے لئے کو شاں ہیں اس سلسلے میں معا شر ے کے ہر فر د کو اپنی سما جی ذ مہ دا ری پو ری کر تے ہو ئے دو سر ے کے حقو ق کی عز ت و تکر یم کر نا ہو گی اسی طر ح سے وہ اپنے حقو ق حا صل کر سکتے ہیں۔