وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اتوار کو ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت ، پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار
اتوار 11 دسمبر 2016 14:20
(جاری ہے)
وزیر اعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام اس واقع پر گہرے افسوس میں ہے اور وہ ترکی کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی ایک مشترکہ خطرہ ہے جس کو مشترکہ کاوشوں سے ختم کرنا چاہئے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان دہشتگردی کی ہر طرح کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے ۔ وزیر اعظم نے دہشتگرد حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.