دکاندار اشیاء خوردونوش کی مصنوعی قلت اور زائد نرخ وصول کرنے سے گریز کریں،ڈی سی او
اتوار 11 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
ڈی سی او نے اجلاس میں ہدایت کی کہ ملاوٹ مافیا اور مہنگے داموں دودھ فروخت کرنیوالوں کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جائے ۔
اجلاس میں کھانے کی مختلف اشیاء کے نرخ ازسرنو مقرر کیے گئے جن میں دال ‘چنا باریک کے نرخ 136‘دال ‘چنا موٹی 144‘دال ماش چمن 165‘دال مسور باریک 128‘دال مسور موٹی 90‘دال مونگ دھلی ہوئی 96‘چناسیاہ 138‘چاول سپرکرنل کچی و پکی باسمتی 78‘چاول سپر کرنل پرانی 88روپے جبکہ چنا سفید باریک 140‘چنا سفید موٹا 160‘بیسن 140‘میدہ /سوجی 40‘چینی 60‘سرخ مرچ 180روپے فی کلو مقرر کیے گئے ۔ڈی سی او نے ہدایت کی کہ دکانوں پر اشیاء کے نرخوں کی مکمل مانیٹرنگ بھی کی جائے اور دیکھا جائے کہ دکاندار مقررہ نرخوں پر اشیاء فروخت کررہے ہیں یا نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.