کرغیزستان میں دستور میں ترامیم کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد
اتوار 11 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
دوسری جانب انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے ان ترامیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکم ران رہنما الماس بیگ اتم بائیف کے اختیارات میں مزید اضافے کا سبب بنے گا اور یہ ترامیم غیر ضروری ہیں۔
صدر اتم بائیف کا موقف ہے کہ وہ وزیراعظم کے اختیارات میں اضافے کے متمنی ہیں۔ کرغیزستان کے بنیادی دستور میں ترامیم کا یہ ساتواں ریفرنڈم ہے۔ سابقہ سوویت یونین کی جمہوریہ کرغیزستان میں آزادی کے پچیس برسوں میں دو صدور کو سن 2005 اور سن 2010 میں عوامی انقلابات کے نتیجے میں اقتدار سے ہاتھ دھونے پڑے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عازمین حج کے سفر میں کسی مشکل و پریشانی سے بچنے کے لئے وقت سے پہلے تیاری کریں، سعودی وزارت حج و عمرہ
-
بھارتی انتخابات،میٹا کی مسلمانوں کیخلاف اشتہارچلانے کی مکمل چھوٹ
-
سعودی امریکی معاہدے تکمیل کے بہت قریب ہیں،امریکہ پھر سرگرم
-
امریکہ،راشن خریدنے گئے ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی
-
امریکا نے 133 چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے
-
بنگلہ دیشی حکمران جماعت کے رکن اسمبلی بھارت میں قتل
-
بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کیس میں چونکا دینے والی معلومات سامنے آگئیں
-
ایام حج کی آمد، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا
-
میں خاص مقصد کے لیے دنیا میں بھیجا گیا ہوں، مودی
-
فلسطینی ریاست کو مذاکرات کے ذریعے ہی تسلیم کیا جانا چاہیے، امریکا
-
دریا سے سمندرتک فلسطینی ریاست کوتسلیم کیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.