![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی
تلاشی کے دوران فورسزانہیں گولی مارنے کے لیے تیار تھے،گفتگو
جمعرات 23 مئی 2024 12:42
![بائیڈن نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا تھا، ٹرمپ کا دعوی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/800x400/pic_74d18_1680697230.jpg._2)
(جاری ہے)
عدالتی دستاویز میں ایف بی آئی کی مخصوص زبان سے متعلق تذکرہ ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ اگر کسی کو خطرہ ہو تو ایجنٹس طاقت کا استعمال کر سکتے ہیں۔
تاہم ٹرمپ نے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ محکمہ انصاف انہیں گولی مارنے اور ان کے خاندان کو نقصان پہنچانے کے لیے تیار تھے۔یاد رہے کہ جنوری 2022 میں نیشنل آرکائیوز نے مار۔اے۔لاگو سے وائٹ ہاس کے ریکارڈ کے 15 باکسز حاصل کیے، وہاں انہیں باکسز میں انتہائی کلاسیفائیڈ ریکارڈز ملے، ان کے کچھ صفحات پھٹے ہوئے بھی تھے۔جس کے بعد اپریل میں ایف بی آئی نے ابتدائی تفتیش شروع کر دی تھی۔3 جون کو ایف بی آئی کے 3 ایجنٹس اور ایک ڈی او جے (ڈپارٹمنٹ آف جسٹس)اٹارنی مواد اکٹھا کرنے کے لیے مار۔اے۔لاگو پہنچے تھے اور تلاشی لی تھی۔فائلنگ کے مطابق سابق صدر کے نمائندوں نے ایجنٹوں کو ٹرمپ کی جائیداد کے اسٹور کے اندر کسی بھی باکس کی تلاشی لینے سے واضح طور پر منع کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خواتین کی بڑی رنگا رنگ چاند رات
-
ظ*رواں سال حج کے دوران عازمین حج متعدی بیماریوں سے محفوظ رہے، سعودی وزارت صحت
-
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات
-
رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 عازمین نے فریضہ حج ادا کیا، سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ
-
بیٹے ہنٹر بائیڈن کے کیس میں اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سزا معاف یا کم نہیں کروں گا، جوبائیڈن
-
چینی کمپنیوں نے پہلی بار نئی گاڑیوں کی فروخت میں امریکی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
-
یوم عرفہ پر مکہ مکرمہ کی خواتین کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے کی روایت برقرار
-
کیٹ مڈلٹن کی نئی تصویر جاری، منظرِ عام پر آنے کا اعلان
-
ویکسینیشن مکمل نہ کرانے والے 150 سعودی عازمینِ حج کے پرمٹ منسوخ
-
دشمن ارض فلسطین میں خونریزی اورفساد برپا کرنا چاہتا ہے، امام کعبہ
-
سعودی ریاست میں مسجد نمرہ کی سب سے بڑی توسیع ہوئی
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( ملائشیا چیپٹر ) ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.