پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں وتبادلے ، لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر صدراین ڈی یو،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز ، لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر چیف آف جنرل سٹاف،لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ کو کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایولیویشن تعینات،آئی ایس پی آر
اتوار 11 دسمبر 2016 23:30
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز تعینات کیا گیا ہے وہ جون 2012میں ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات ہوئے تھے اور انہیں ستمبر2015میں ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ۔
نئے ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کو جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل سی اینڈ آئی ٹی تعینات کر دیا گیا ہے۔نئے ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل قاضی اکرام کو جی ایچ کیو میں چیف آف لاجسٹک سٹاف جبکہ نئے ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن کو کور کمانڈر بہاولپور اور نئے ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ڈی جی ایف ڈبلیو اوکی ذمہ داریاں سرانجام دیتے رہیں ۔ نئے ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل نعیم اشرف کو چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا تعینات کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.