حضور نبی کریم ﷺکی تشریف آوری اس بات کا اعلان تھا کہ آسمان سے نازل ہونے والی ہدایت اپنے درجہ کمال کو پہنچ چکی ہے اور یہ سلسلہ نبوت کا آخری پڑائو تھا جس کا آغاز حضرت آدم ؑ سے ہوا تھا
انسانی زندگی نے ارتقاء کے مختلف مراحل طے کئے اور نئے نئے خیالات نے جنم لیا، اس ارتقائی سفر نے انسان میں صلاحیت پیدا کی کہ آسمانی ہدایت کو سمجھ کر نئی دنیا تعمیر کرسکے۔ اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم ﷺکو مبعوث فرما کر اس بات کا اعلان فرما دیا کہ میں نے دین کی تکمیل کردی اور نعمت تمام ہوگئی وزیراعظم محمد نواز شریف کا قومی سیرت النبیﷺ کانفرنس 2016ء سے خطاب
پیر 12 دسمبر 2016 12:30
اسلام آباد/لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی سیرت النبیﷺ کانفرنس 2016ء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺکی تشریف آوری اس بات کا اعلان تھا کہ آسمان سے نازل ہونے والی ہدایت اپنے درجہ کمال کو پہنچ چکی ہے اور یہ سلسلہ نبوت کا آخری پڑائو تھا جس کا آغاز حضرت آدم ؑ سے ہوا تھا، انسانی زندگی نے ارتقاء کے مختلف مراحل طے کئے اور نئے نئے خیالات نے جنم لیا۔
اس ارتقائی سفر نے انسان میں صلاحیت پیدا کی کہ آسمانی ہدایت کو سمجھ کر نئی دنیا تعمیر کرسکے، اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم ﷺکو مبعوث فرما کر اس بات کا اعلان فرما دیا کہ میں نے دین کی تکمیل کردی اور نعمت تمام ہوگئی، یہ واقعہ حضرت محمد ﷺ کے ہاتھوں سے حقیقت بنا، یہی وجہ ہے کہ اللہ نے آپ کی تشریف آوری کو مومنوں پر احسان قرار دیا، اس سے مومنوں کو دنیا اور آخرت میں کامیابی کا راستہ دکھا دیا گیا، ہمیں ہدایت آپﷺ کے توسط سے ملی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.