بلاول بھٹو زرداری کی دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ آمد
ہمارا دین اسلام امن اخوت کا درس دیتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
فہد شبیر پیر 12 دسمبر 2016 19:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12دسمبر۔2016ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا دین اسلام امن اخوت کا درس دیتا ہے،عیدمیلاد النبی کی مبارکباد دینے دعوت اسلامی کے مرکز آیا ہوں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ پہنچ گئے، فیضان مدینہ کی انتظامیہ نے بلاول بھٹو زرداری اور مراد علی شاہ کا استقبال کیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے دعوت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات کی، جبکہ دعوت اسلامی کے رہنماؤں کی جانب سے بلاول کو سبز عمامہ بھی پہنایا گیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، پورا صوبہ وزیراعلیٰ اور ان کی ٹیم کی تعریف کر رہا ہے،لوگ سمجھتے ہیں کہ وزیراعلیٰ کو موقع ملا تو وہ صوبے کے لیے بہت کام کریں گے۔(جاری ہے)
#JashneEidMiladUnNabi pic.twitter.com/B54MrTt91S
— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) December 12, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.