دبئی : مستقبل کے لیے120ملین درہم لاگت کے 19نئے منصوبوں کی منظوری
منگل 13 دسمبر 2016 08:34
دبئی : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،13دسمبر2016): دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم نے گزشتہ روز دبئی اور اس کے گرردونواح میں بنائے جانے والے 19نئے منصوبوں کے لیے منظوری دے دی جس کے ساتھ ہی ان منصوبوں پر کام شروع کر دیاجائے گا۔ ان منصوبوں پر تقریباََ120ملین درہم لاگت آئے گی ۔نئے منصوبے سات حکومتی اداروں کی نگرانی میں بنائے جائیں گے ۔
(جاری ہے)
منصوبوں کو مکمل کرنے کے لیے 14بین الاقوامی کمپنیوں سمیت متعدد اماراتی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
نئے منصوبوں کی وجہ سے متعدد نئی ملازمیتں پیدا ہونے کا امکان ہے ،جس میں صرف دبئی میں اماراتی شہریوں کے لیے 135نئی ملازمیتیں اگلے تین ماہ میں پیدا ہوں گیء ۔ان منصوبوں میں تعلیم ، انرجی ، ٹرانسپورٹ ، ٹیکنالوجی ، کنسٹریکشن ،سکیورٹی اور ہیلتھ کے شعبے شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
-
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.