لاس اینجلس میں سجا 22واں کریٹکس چوائس ایوارڈ کا میلہ
منگل 13 دسمبر 2016 12:26
(جاری ہے)
شاندار تقریب میں بڑی تعداد میں فنکار شریک ہوئے ،جو نت نئے فیشن سے مزین دلکش ملبوسات زیب تن کئے ہوئے تھے، جیسے ہی بلیو کارپٹ پر ہالی وڈ ستاروں کی آمدہوئی تو فوٹو گرافروں کو پوز دینے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔
سالانہ ایوارڈ تقریب میں ہالی ووڈ سپر ہیروفلم 'ڈیڈپول 'میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکارریان رینلڈزکوانٹرٹینر آف دی ایئر قرار دیا گیا جبکہ 12 کیٹیگریزکیلئے نامزد ہونیوالی فلم '’ لالا لینڈ‘نے بیسٹ مووی اور بیسٹ ڈائریکٹر سمیت 8 ایوارڈ زجیت کر میدان مار لیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.