ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر
جسٹس عائشہ اے ملک (آج )تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت کریں گی
منگل 13 دسمبر 2016 18:52
(جاری ہے)
شہباز شریف نے قومی اور عوامی مفادات کو پس پشت ڈال کر کے اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی ہے۔ درخواست میں قانونی نقطہ اٹھایا گیا ہے کہ شہباز شریف نے آئین کی کھلی خلاف ورزی کی۔ وزیر اعلی پنجاب نے شوگر ملوں کو غیر قانونی منتقل کرنے کا ارتکاب کیا ہے۔
پی ٹی آئی نے یہ بھی واضح کیا کہ سپریم کورٹ واضح رولنگ دے چکی تھی کہ پنجاب کے کسی حصے میں کوئی نئی شوگر مل لگانے یا اضافے اور منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ شہباز شریف کو عہدے سے نااہل قرار دیا جائے۔ تحریک انصاف کی جانب سے شہباز شریف کے خلاف دائر درخواست کی پیروی بابر اعوان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.