خیبرپختونخوااسمبلی میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے اراکین اسمبلی مابین نوک جھونک کاسلسلہ جاری
وفاق، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تحریک انصاف کے اراکین کو دئیے گئے فنڈ کا حساب دے، ہم صوبائی اسمبلی میں ن لیگ کے اراکین کوترقیاتی فنڈ کا حساب سامنے لے آئینگے، ن لیگ کی جانب سے صوبائی ترقیاتی فنڈ کم ملنے کے الزام پر تحریک انصاف کا کرارہ جواب کوہستان میں تاحال بھاشا،دیامیر،داسو،دوبیرپن بجلی منصوبوں کے حوالے سے مقامی لوگوں کو زمین کی قیمت ادا نہیں کی گئی ہے پن بجلی کے یہ منصوبے صرف کوہستان کے نہیں پورے صوبے کیلئے ہیں ،ان سے صوبے کو رائلٹی کی مد میں اربوں روپے حاصل ہونگے،خیبرپختونخواحکومت جلد اس منصوبے کو التواء میں ڈالنے کے بجائے حل کرے ، دھرنوں اور منفی سیاست کے بجائے قوم کے مفادات میں فیصلے کئے جائیں انصاف کے نام پر قائم حکومت نے خود ہی اپنے منشورسے روگردانی کرتے ہوئے من پسندافرادکوترقیاتی فنڈ سے نوازاہے ،اسمبلی اجلاس میں لیگی ارکان کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید خیبرپختونخوا حکومت اور عوام اقتصادی راہداری کی مغربی روٹ کارونارورہی ہے ، اس سے زیادہ وفاقی حکومت ہمارے ساتھ ہاتھ کرگئی ، سردار بابک
منگل 13 دسمبر 2016 21:14
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.