بی اے ،بی کام اور مدارس کے رجسٹریشن فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

منگل 13 دسمبر 2016 21:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 دسمبر2016ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کے مطابق بی اے ،بی کام اور مدارس کے رجسٹریشن فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 1ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ16دسمبر 2016تک توسیع کردی گئی ہے۔ رجسٹریشن کی کُل فیس4ہزار روپے ہے۔