کراچی میں جلسہ عید میلاد النبیﷺ کی جھلکیاں
منگل 13 دسمبر 2016 23:26
(جاری ہے)
متعدد تنظیما ت کے عید میلا د النبی ﷺ کے جلو س بر آمد ہو ئے ،۔
جما عت اہلسنّت پاکستا ن کر اچی سمیت نظام مصطفی پا رٹی ،پاکستا ن سنی مو و منٹ ،انجمن طلبہ اسلام ، پاکستان سنی تحریک،المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی،شیڈفاونڈیشن ، بز م رضا،انجمن قمر الاسلام سلیما نیہ ، انجمن انوارالقادریہ، سنی جماعت القراء ،سنی علما ء کو نسل ،برکاتی فاؤنڈیشن ،مولانا اوکاڑوی اکادمی العالمی،میمن گجراتی سپریم کونسل، سنی تحریک،مر کزی جشن عید میلاد النبی ﷺ کمیٹی گلبہار ،مجلس درس ،جماعت سیفیہ نقشبندیہ ،انجمن ضیائے طیبہ ،سلطان حق با ہو ٹر سٹ ،تنظیم ائمہ خطبا ء اہلسنّت ،تبلیغ اسلامی ،صو فی فا ؤنڈیشن پاکستا ن ،صو فی غلام نبی میمو ریل سو سا ئٹی، نو رالقرآن انٹرنیشنل ،پاکستان فلاح پا رٹی ،مصطفا ئی تحریک ،ادارہ تحقیقات اما م احمد رضا،دارالعلوم امجدیہ عالمگیر روڈ کراچی ،دارالعلوم حامدیہ رضویہ گلستان جوہر،دارالعلوم قادریہ رضویہ ملیر،جمعیت اشاعت اہلسنّت،تنظیم طلبہ اہلسنّت ،تنظیم السعید، دارالعلوم حنفیہ رضویہ ، جامع سراج العلوم نوریہ،مدرسة المصطفیٰ ،واڈلا سید جماعت،سمیت 300کے قر یب جما عت اہلسنّت سے رجسٹر ڈ میلا د انجمنو ں کے زیر اہتمام عید میلادالنبیﷺ کے 500سے زائدکر اچی ڈویژن کے چھ ڈسٹر کٹ اور ٹاونز کی مسا جد ، مد ارس ، خا نقاہو ں ، میلا د انجمنو ں کے جلوس بر آمد ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.