تنگی ڈیم کی تعمیر کے لئے واپڈا اور یو ایس ایڈ کے درمیان معاہدہ پر دستخط
چیئرمین واپڈا اور یو ایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر نے دستخط کئے‘ یو ایس ایڈ کرم تنگی ڈیم منصوبے کیلئے 8کروڑ 10لاکھ ڈالر دیگا
بدھ 14 دسمبر 2016 11:21
(جاری ہے)
منصوبے کی تکمیل سے 16ہزار ایکٹر اراضی سیراب ہوگی اور 18میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی یو ایس ایڈ توانائی کے شعبے پر 53 ارب دس کروڑ روپے کی مجموعی سرمایہ کاری کرچکا ہے۔
یو ایس ایڈ کی معاونت سے دو ہزار چار سو دس میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوئی۔ ایک ہزار تیرہ میگا واٹ کے نئے اور ایک ہزار 44 میگا واٹ کے منصوبوں کی اپ گریڈیشن شامل ہے۔ معاہدے کی تقریب میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف مہمان خصوصی تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.