جنیدجمشیدکی نمازجنازہ کل معین اکیڈمی کراچی جبکہ تدفین دارالعلوم کراچی میں کی جائیگی
ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 دسمبر 2016 18:10
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14دسمبر2016ء) :معروف نعت خواں جنیدجمشیدکی نمازجنازہ کل معین اکیڈمی کراچی میں اداکی جائے گی۔جنیدجمشیدکے بھائی ہمایوں جنیدکاکہناہے کہ جنیدجمشیدکی نمازجنازہ کل معین اکیڈمی کراچی میں اداکی جائے گی جبکہ جنیدجمشیدکی تدفین دارالعلوم کراچی میں کی جائے گی۔مزیدبرآں معروف نعت خواں جنیدجمشیدکی میت کراچی روانہ کرنے سے قبل مرحوم کی نمازجنازہ نورخان ایئربیس پرادا کی گئی۔
پاک فضائیہ کی طرف سے جنیدجمشیدکوایئرفورس فیملی کاحصہ قراردیاگیا۔جنیدجمشیدکے جسدخاکی کوقومی پرچم میں لپیٹا گیااور پاک فضائیہ کی طرف سے پھول بھی چڑھائے گئے۔جبکہ میت کوگارڈآف آنربھی پیش کیاگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جنیدجمشید کےوالد ایئر کموڈورجمشید اکبر پاک فضائیہ کےوارویٹرن تھے۔(جاری ہے)
مرحوم جمشیداکبرنے ایئرفورس کے ساتھ پاکستان نیوی میں بھی خدمات انجام دیں۔
ایئرفورس آفیسرکےبیٹے ہونےکےباعث جنید جمشید ہمیشہ ایئرفورس سےمنسلک رہے۔جنید جمشید نےفضائیہ اسکول میں تعلیم حاصل کی اور بہترین طالبعلم رہے۔ترجمان نے مزیدبتایا کہ جنید جمشید کی نماز جنازہ چکلالہ کےنورخان بیس پر ادا کر دی گئی ہے۔نماز جنازہ میں ایئرچیف مارشل سہیل امان نے بھی نمازجنازہ میں شرکت کی۔نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت کو سی ون تھرٹی طیارے پرکراچی روانہ کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.