کراچی، نثار کھوڑ و کی زیر صدارت پیپلز پارٹی سندھ کونسل کا اجلاس
ون پوائنٹ ایجنڈا کے تحت 27دسمبر کو بینظیر بھٹو کی9برسی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا،برسی میں بھرپور شرکت کا فیصلہ
بدھ 14 دسمبر 2016 22:30
(جاری ہے)
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ہر ضلع کا سربراہ اپنے متعلقہ ضلع کے وفد کی دیکھ بھال اور انتظامات کا ذمہ دار ہوگا۔اجلاس میںیہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ بینظیر بھٹو کی برسی میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں قافلے شریک ہونگے۔
لہذاشرکت کیلئے آنے والی گاڑیوں کو پارکنگ کیلئے مخصوص مقام پر پارکنگ کو یقینی بنایا جائے۔اجلاس میں 27دسمبر کو برسی کے موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے فول پروف اقدامات کو یقینی بنانے اور مذموم عناصر کی سرگرمیوں پر کڑی نگاہ رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔قبل ازیں سندھ کونسل کے اجلاس میں بینظیر بھٹو کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.