وزیراعظم آئین کی شِق 62 /63کے تحت مبینہ جھوٹ بولنے پر فارغ ہو سکتے ہیں، خرم لطیف کھوسہ کی گفتگو
جمعرات 15 دسمبر 2016 18:10
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 دسمبر2016ء) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار لطیف کھوسہ کے حاحبزادہ بیرسٹر ومعروف قانون دان سردار خرم لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ اور عوام سے پانامہ لیکس پر مبینہ طور پر بہت بڑا جھوٹ بو لا ہے۔ آئین کی شِق 62 /63پر اگر عمل کیا جائے تو وزیراعظم فارغ ہو سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کو انھوں نے اِن خیالات کا اظہاریہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ہم نے ہمیشہ جمہوریت کا ساتھ دیا ہے نواز شریف کی زبان سے جمہوریت کا نا م اچھا نہیں لگتا تاریخ اُٹھا کر دیکھیں کہ کس پا رٹی نے جمہوریت کے لیے قربا نیاں دیں ہیںجمہوریت اسلامی روح سے مجلس شورا کا نام ہے جو ہمارے پیارے نبی اکرم ؐ نے ہمیں آپس میں کام کرنے کا طریقہ بتایاہم اُس جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔
اس موقع پر سابق ایم ین اے چوہدری سجاد الحسن،پی ایس ایف پنجاب کے سیکرٹری جنرل محمد آصف خان بلوچ ،اِظہاالحق طور ایڈوکیٹ، شکیل احمد سلہریا ایڈوکیٹ بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے نزدیک جمہوریت کرپشن،جھوٹ،اور عوام سے دھوکہ دہی کانام ہے پی پی پی کی نئی قیادت پھر سے پنجاب کو ایک مظبوط قلعہ اور اوکاڑہ کو منی لاڑکانہ بنا کر دم لے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.