این ڈی ایم اے کا پاکستان سکول سیفٹی فریم ورک پائلٹ پروگرام عمل درآمد کے تیسرے اور حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا
جمعرات 15 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
پروگرام کا تیسرا مرحلہ جنوری 2017ء تک جاری رہے گا جس میں تربیت یافتہ اساتذہ متعلقہ سکول سیفٹی پلان سے متعلق اقدامات کریں گے۔
اس سلسلے میں پاکستان سکول سیفٹی فریم ورک کے معیارات کے مطابق سکول سیفٹی کی جانچ کے علاوہ ممکنہ آفات کے ردعمل کے لئے سکول کمیونٹی کی تیاری یقینی بنائی جائے گی۔ اس پلان کی ایولیوایشن اور نفاذ کو فروری 2017ء میں مانیٹر کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سکول سیفٹی کا جامع فریم ورک ہر طرح کے سکولوں میں آفات کے خطرات کے انتظام کے لئے ضروری سمت فراہم کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.