کامرام فاروق سے دران تفتیش بے گناہی ثابت ہونے پر انہیں فی الفور رہاکیاجائے، ڈاکٹر فاروق ستار
جمعرات 15 دسمبر 2016 22:39
(جاری ہے)
ایک بیان میں رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہاکہ ماضی میں بھی ایم کیوایم کے اراکین اسمبلی کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کیاجاتا رہا ہے بعدازاں کم و بیش ایسے تمام مقدمات سے ایم کیوایم کے اراکین اسمبلی باعزت بری ہوئے ہیں تاہم اس تمام عرصے میں ہونے والے میڈیا ٹرائل سے متاثرہونے والی ساکھ کی کوئی تلافی نہیں کی جاسکی۔
رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کامران فاروق رکن سندھ اسمبلی منتخب ہونے سے قبل ایم کیوایم کے علاقائی ذمہ دار رہے ہیں لہٰذا ان کے خلاف مقدمات کی غیر جانبدارانہ اور منصفانہ تفتیش پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اولین ذمہ داری ہے۔ رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ کامران فاروق کو دوران حراست کسی قسم کے تشدد یا دبا? کا نشانہ نہ بنایاجائے ، ان کے اہل خانہ اور وکلاء کو فی الفور ملاقات کی سہولت دی جائے اور دوران تفتیش ہی ان کی بے گناہی ثابت ہونے پر انہیں فی الفور رہاکیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.