پریذیڈنٹ آف پاکستان گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ 30دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گا، 10غیر ملکی پلیئرز نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی
جمعہ 16 دسمبر 2016 20:30
(جاری ہے)
پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق 6جنوری تک جاری رہنے والے 8روز ایونٹ میں مصر، آسٹریا ، ہانگ کانگ، جمیکا اور ملایشیا کے کھلاڑی میں ایکشن میں نظرآئیں گے ۔
ہانگ کانگ کے لیو آؤ 25ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم کے حامل ٹورنامنٹ کے ٹاپ سیڈ ہونگے ۔ انہوں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کا پری کوالیفانگ راونڈ 30دسمبر،کوالیفائنگ راونڈ یکم جنوری اور 2جنوری جبکہ مین راونڈ 3جنوری ہو کھیلا جائیگا ۔ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز 4جنوری ، سیمی فائنلز 5جنوری جبکہ فائنل 6جنوری کو کھیلا جائیگا ۔ عامر نواز کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.