نرمل شاہ نے اپنے نئے البم کے 8 ویڈیو مکمل کرلیئے
ہدائتکار نویدرضا،ماڈلزمیں ردا،فیصل بٹ،وفاملک اور ذیشان شامل ہیں
ہفتہ 17 دسمبر 2016 17:24
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران نرمل شاہ نے بتایا کہ ان کے اس نئے ویڈیو البم میں 20 گانے شامل کیئے جائیں گے جس میں مختلف ماڈلز ماڈلنگ کریں گے انہوں نے کہاکہ اس البم کو معروف کمپنی نئے سال کے آغاز پر ریلیز کرے گی اور یہ البم ان کے پرستاروں کے لیئے نئے سال کا تحفہ ثابت ہوگا۔
نرمل شاہ نے مذیدبتایاکہ ان کے پرستار ایک عرصہ سے ویڈیو البم کا مطالبہ کررہے تھے جسے وہ اب پورا کررہی ہیں۔اس ویڈیوالبم میں انہوں نے پنجابی،اردواور سرائیکی گانوں کو شامل کیا ہے جن میں کچھ گانے ری مکس بھی کیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
-
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر
-
بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ
-
نئی دیابین لانے کی تیاری مکمل ہے، ساتھی اداکارہ کا انکشاف
-
کیریئرکی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پرشرمندہ تھی، متھن چکرورتی
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.