سو روزہ مہم میں ناصر حسین شہید پارک میں دو روزہ فیملی فیسٹول کا انعقاد
اتوار 18 دسمبر 2016 17:40
(جاری ہے)
فیملی فیسٹول میں کھانے پینے کے اسٹالز، بچوں کے جھولے ، ملبوسات کی نمائش اور خواتین کی دیگر اشیاء کی نمائش جاری ہے ، اس موقع پر سینیٹر خوش بخت شجاعت ، سینیٹر مرزا حنا اور ایم این اے کشور زہرہ ، ایم این اے ثمن جعفری ، ایم این اے نگہت شکیل اور ایم پی اے ہیر سوہو، ایم پی اے نائلہ منیر، ایم پی اے ناہید بیگم نے فیملی فیسٹول کا تفصیلی دورہ کر کے فیسٹول کے انعقاد پر وومن ڈیولمپنٹ فارم کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ خواتین کی آگاہی اورفلاح و بہبود کیلئے فیسٹول کا انعقاد خوش آئین عمل ہے ، ہماری خواتین یوں تو مردوں کے شانہ بشانہ ہر شعبے میں نظر آتی ہیں مگر ابھی بھی ان میں معاشرتی آگاہی اور معاشی استحکام کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، ہمارے معاشرے میں خواتین کا تناصب زیادہ ہے اسی لیئے ملکی ترقی کیلئے خواتین کا آگے آنا ضرروری ہے ۔
واضح رہے کہ بلدیہ شرقی میں سوروزہ عوامی مہم میں بلدیاتی اقدامات کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ اور سماجی سرگرمیوں کیلئے بھی اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.