آرمی چیف کی سعودی شاہ سلمان سے ملاقات،دوستانہ تعلقات کوپائیدارشراکت داری میں بدلنے پراتفاق
خطے میں امن واستحکام کیلئے دونو ںممالک کا کردارانتہائی اہم ہے ، دونوں ملک دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے،ملاقات میں اتفاق ،آئی ایس پی آر آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع اور چیف آف جنرل سٹاف سے بھی ملاقاتیں ، باہمی دلچسپی کے اموراور دوطرفہ سیکیورٹی بارے تعاون پر تبادلہ خیال ،ملاقات دونوںممالک کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے پر اتفاق سعودی عرب پاکستان میں امن اور استحکام کیلئے ہر قسم کا تعاون جاری رکھے گا ،سعودی وزیر دفاع جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کی سلامتی اور مقدس مقامات کی حفاظت کے حوالے سے پاکستان کے عزم کو دوہرایا
اتوار 18 دسمبر 2016 19:40
ریاض /راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2016ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانرواسلمان بن عبدالعزیزالسعود سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوستانہ تعلقات کوپائیدارشراکت داری میں بدلنے پراتفاق کیا۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانرواسلمان بن عبدالعزیزالسعود سے ملاقات کی ۔
دونوں رہنماؤں نے دوستانہ تعلقات کوپائیدارشراکت داری میں بدلنے پراتفاق کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں ولی عہداورسعودی وزیرخارجہ بھی موجود تھے۔ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ خطے میں امن واستحکام کیلئے دونو ںممالک کا کردارانتہائی اہم ہے ، دونوں ملک دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.