ملتان کے شہریوں کا انتظار ختم،لاہور،راولپنڈی/اسلام آبادکے بعد ساڑھے 28ارب روپے کی لاگت سے ملتان میٹرو بس پراجیکٹ بھی مکمل، وزیراعظم میاں نوازشریف 26دسمبرکوافتتاح کریں گے،ملکی ،غیرملکی ماہرین نے ملتان میٹروبس پراجیکٹ کو لاہور اور اسلام آباد سے زیادہ خوبصورت قراریا،عوامی سہولت کے اس منصوبے سے روزانہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد شہری مستفید ہوں گے،ذرائع،میٹروبس سروس کے افتتاح اور اسے شہریوں کیلئے کھولنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،ترجمان میٹروبس پراجیکٹ اصغرخان کی آئی این پی سے گفتگو ،،،26دسمبر کو ملتان میٹروبس منصوبے کا افتتاح اوروزیراعظم کا دورہ ،ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی تیاریاں ،میٹروٹریک اور سڑکوں کی صفائی،عملے کی چھٹیاں منسوخ
پیر 19 دسمبر 2016 17:46
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 دسمبر2016ء) ملتان کے شہریوں کا انتظار ختم ہوگیا۔لاہور،راولپنڈی/اسلام آبادکے بعدساڑھے 28ارب روپے کی لاگت سے ملتان میٹرو بس پراجیکٹ بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف 26دسمبرکو ملتان میٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے،جس کے بعدمیٹروبس سروس شہریوں کیلئے کھول دی جائے گی۔
ملتان میٹروبس پراجیکٹ کا روٹ ساڑھے 18کلومیٹرہے جس پر21میٹروبس اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔میٹروبس اسٹیشنزمیں جدید ترین برقی زینے، معذور افراد کیلئے لفٹس اورہنگامی ایمرجنسی گیٹس بھی لگائے گئے ہیں ۔ منصوبے کو خوبصورت بنانے کیلئے میٹروبس روٹ پررنگ برنگے آرٹ فوارے ،پھولوں کی کیاریاں ،سجاوٹی ٹرالیاں اور کھجوروں کے درخت بھی لگائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.