عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کا روشن سورج طلوع ہوچکا ہے‘ پانامہ لیکس پر ہر فیصلہ قبول ہے لیکن قوم آگاہ ہوچکی ہے
پاکستان تحریک انصاف کے صدر جنوبی پنجاب اسحاق خان خاکوانی کا ملتان میں تقریب سے خطاب
منگل 20 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
اس موقع پر الگ الگ اظہار خیال کرتے ہوئے اعجاز حسین جنجوعہ ( ضلعی صدر ملتان ) ، عون عباس بپی ( ریجنل سیکرٹری جنرل جنوبی پنجاب ) ، ملک عامر ڈوگر ( MNA) ، ظہیر خان علیزئی ( MPA) ، جاوید اختر انصاری ( MPA) و دیگر عہدیداران خالد جاوید وڑائچ ، معین قریشی ، ذہین کنول ، سعدیہ بھٹہ ،رانا جبار، جواد امین قریشی، یوسف ڈمرا،نادر نواز خان ، نسیم خان، عمران نواز سیال اور ڈاکٹر فاروق لنگاہ نے کہا کہ ملک میں حقیقی و پائیدار جمہوریت کے قیام کے لئے لازم ہے کہ تحریک انصاف کے منشور و مقاصد کو عام کیا جائے ۔
پیپلز پارٹی کا خاتمہ ہو جانے کے بعد ن لیگ اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے لیکن پانامہ لیکس اللہ کی طرف سے ایک ایسا موقع ہے جس سے ملکی ترقی و خوشحالی کی نئی سمت کا تعین ہوگا۔ پارٹی کارکن عمران خان کی آوازپر لبیک کہنے کو آج بھی تیار ہیں ۔ ضرورت اس امر کی ہے ہم آپس کی لڑائی جھگڑوں کی بجائے اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف سیاسی حکمت عملی اختیار کریں اور پارٹی کو مزید مظبور کریں ۔ تقریب سے محمد سلیم بخاری ، شیخ سلمان نعیم ،ڈاکٹر خالد کھوکھر ، عاصم ڈہیڑ ، بابر کھوکھر ، سبین گُل خان ،یاسر بلوچ ، شاہینہ انصاری ،سلمان قریشی ، ڈاکٹر عارف ہانس ، بابر شاہ ، ملک عبد الستار آرائیں، محسن جنجوعہ، کرنل R عابد کھگہ اور ڈاکٹر جام ذولفقار نے بھی خطاب کیا ۔ اس موقع پر رائو امجد ،شاہ رخ خان ، یونس جاوید انصاری ،رائو ظفر اقبال ، اعجاز فاطمہ ، ارشاد سیال ، مظہر نیازی ، نوشیروان خان نیازی ، سرفراز بھٹہ سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔۔۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.