تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال ہمارے تعلیمی نظام پر کالا دھبہ ہے ‘ذکر اللہ مجاہد
نوجوان نسل اپنی بنیادوں سے کمزور ہونے لگی تو ملک وقوم کی بقاء و سلامتی مخدوش ہو سکتی ہے‘امیر جماعت اسلامی لاہور
بدھ 21 دسمبر 2016 20:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ افسو س کی بات یہ ہے کہ لاہور کے کوچے کوچے میں فروخت ہونے والی نشہ کی پُڑیا، چرس ، افیون، بھنگ کرسٹل شیشہ پولیس اور سیکورٹی اداروں کی ناک کے نیچے کھلم کھلا فروخت ہو رہی ہیں ۔
انہو ں نے کہا کہ ملک وقوم کی خوشحالی ، استحکام اور اس کی نظریاتی و جغرافیائی حدوں اور سرحدوں کے محافظ ونگہبان نوجوانوں نسل ہی ہیں اگر ہمارے یہ اہم ستون ہی اپنی بنیادوں سے کمزور ہونے لگیںتو ملک کی بقاء وسلامتی مخدوش ہو سکتی ہے۔ذکر اللہ مجاہد نے اس سنگین صورتحال پرغم وغصہ کے ساتھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ضرورت اس امرکی ہے کہ حکومت نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو ان کے حال پر چھوڑنے کی بجائے ان کی سرگرمیوں کو مونیٹر کرنے کا کوئی موثر نظام بنائے اور ایسے اداروں پر کڑ ی نظر رکھے جو غیر اخلاقی سرگرمیوں بالخصوص منشیات فروشی جیسے مکروہ فعل کے مرتکب ہو رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.