وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا طورخم سرحد کا دورہ
آئی جی فرنٹیئر کور میجر جنرل شاہین مظہر بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے
بدھ 21 دسمبر 2016 20:57
(جاری ہے)
وزیر داخلہ زیرو لائن پر گاڑی سے اترے تو سرحد کے پار بڑی تعداد میں لوگ کھڑے تھے، وزیر داخلہ نے سلام کرنے کیلئے ہاتھ ہلایا جس پر لوگوں نے گرمجوشی کے ساتھ وزیر داخلہ کے سلام کا ہاتھ لہرا کر جواب دیا۔ افغانستان کے سرحدی حکام جو زیرو لائن پر موجود تھے، نے آگے بڑھ کر وزیر داخلہ کو سلام کیا۔ وزیر داخلہ نے چیک پوسٹ پر تعینات ایف سی کے جوانوں کے ساتھ بھی ملاقات کی اور ان کے جذبے کو سراہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.