ملتان سمیت پنجاب بھرمیں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ (کل ) ہوگی
بدھ 21 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے رولزکے مطابق پولنگ سٹیشن کی حدود کے 200میٹرمیں غیرمتعلقہ افرادکا داخلہ ممنوع ہوگا۔
ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے پولنگ سٹیشنز میں داخلے پرپابندی ہوگی۔میونسپل کارپوریشن ملتان کے مئیر کے لئے مسلم لیگ(ن)کے نامزد امیدوار چوہدری نویدآرائیں کا مقابلہ تحریک انصاف کے عدنان ڈوگر سے ہوگا جبکہ چئیرمین ضلع کونسل کیلئے مسلم لیگ(ن)کے دیوان عباس بخاری ،تحریک انصاف کے عمرفاروق کھوکھر سمیت 3امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.