جنید جمشید کی تدفین سے قبل قبر سے خوشبو آ رہی تھی۔ خاکروب کا دعوی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 دسمبر 2016 11:15
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 دسمبر 2016ء) : پاکستان کے معروف مبلغ اور نعت خوآں جنید جمشید چترال سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں سوار تھے جب طیارہ حادثے کا شکار ہوا اور طیارے میں سوار تمام مسافر اور جہاز کا عملہ شہید ہو گئے ۔
(جاری ہے)
جنید جمشید کی قبر کی صفائی کرنے والے خاکروب نے بتایا کہ جب مولانا تقی عثمانی نے جنید جمشید کی قبر کی کھُدائی کروائی تو 2 سے 3 روز کے بعدگورکن نے بتایا کہ اس قبر سے بھینی بھینی خوشبو آ رہی ہے ۔
خاکروب نے بتایا کہ جب میں قبر کی صفائی کے لیے گیا تو خوشبو اور تیز ہو گئی۔ بعد ازاں جنید جمشید کی تدفین والے دن صبح فجر کے وقت یہ خوشبو مزید تیز ہو گئی ۔ خاکروب نے بتایا کہ جب جند جمشید کی تدفین کی گئی تب بھی ان کی قبر سے نہایت تیز خوشبو آ رہی تھی جسے ان کے بیٹوں نے بھی محسوس کیا اور ہم نے قبر کی تھوڑی سے مٹی ان کے بیٹوں کو بھی ڈال کر دی ۔ خاکروب نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.