
دشمن ہمارا مذاق اڑا رہا ہے کہ ہم ایک ماہ بھی بھارتی فلموں کے بغیر نہ رہ سکے۔سینئیر اداکار ایوب کھوسہ
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 22 دسمبر 2016
11:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 دسمبر 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سینئری اداکار ایوب کھوسہ نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد کی گئی لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پابندی کس کے کہنے پر لگائی گئی تھی ۔
(جاری ہے)
کیا اس میں حکومت کو کوئی عمل دخل تھا؟ اور اگر حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں تھا تو کیا سوچ کر یہ پابندی عائد کی گئی تھی؟ انہوں نے کہا کہ سینما مالکان کو احتجاج کا حق کس نے دے رکھا ہے؟ سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش پر عائد پابندی اب ختم کر دی ہے جس کی وجہ یہ دی گئی کہ ہماری سینما انڈسٹری بحران کا شکار ہو گئی ہے۔
ایوب کھوسہ کا کہنا تھا کہ ان کے اس اقدام سے ہماری جگ ہنسائی ہوگی۔ پڑوسی ملک کے لوگ ہم پر ہنسیں گے اور ہمارا مذاق اڑائیں گے کہ ہم ایک ماہ بھی بھارتی فلموں کے بغیر نہیں رہ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے چینلز اور ڈرامہ انڈسٹری میں اتنا دم ہے کہ وہ بھارتی مواد کے بغیر بھی رہ سکتے ہیں۔ ایوب کھوسہ نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ پٹی میں انسانی بحران جاری، مزید 42 فلسطینی ہلاک
-
40 ہزار پاکستانی زائرین کے عراق، شام اور ایران میں لاپتہ ہونے کا انکشاف
-
برطانیہ نے پی آئی اے پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھا لی
-
ڈالرز میں ارجنٹ فیس کی ادائیگی کے باوجود آن آرائیول ویزہ جاری نہ کرنے پر غیر ملکی خاتون 16 گھنٹے تک ائیرپورٹ پرمحصور
-
عمران خان کے نام پر ووٹ ملے، کوئی سودے بازی نہیں کروں گا، نااہلی پر جمشید دستی کا ردعمل
-
جے شنکر بھارتی خارجہ پالیسی کو 'تباہ کرنے کے درپے‘، راہول گاندھی
-
پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکالا جانا ایک اہم سنگ میل ہے، یہ ہمارے لئے ایک یادگار دن ہے،وزیردفاع خواجہ محمد آصف
-
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
-
متوسط آمدن والے ممالک میں گوشت اور دودھ کی مانگ میں اضافہ، رپورٹ
-
بھارتی لڑکیوں کے ذریعے ہنی ٹریپ، 3 پاکستانی نوجوانوں کو تھائی لینڈ بلا کر اغواء کرلیا گیا
-
پی ٹی آئی کابینہ کے وزیر ہوا بازی غلام سرورکے جرائم میں عمران خان برابر کے شریک تھے ، خواجہ آصف
-
برطانیہ کے لئے پی آئی اے کی پروازوں کا دوبارہ آغاز اہم پیشرفت، بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ میں اضافہ ہو گا ،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.