مانسہرہ کی عدالت نے الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیدیا، سٹی پولیس نے گرفتاری کیلئے صوبائی حکومت سے مدد مانگ لی
جمعرات 22 دسمبر 2016 17:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کے خلاف 26 اگست کو حاجی ہارون الرشید نے اشتعال انگیز تقریر کرنے پر تھانہ سٹی میں علت نمبر 964 زیر دفعات 123/124 کے تحت مقدمہ درج کروایا تھا جس میں ملزم کی عدم پیشی پر عدالت نے اسے اشتہاری قرار دیدیا تھا، پولیس نے صوبائی حکومت کو چٹھی لکھ دی ہے۔
اس سلسلہ میں ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم لندن کے قائد الطاف حسین کی 26 اگست کی اشتعال انگیز تقریر پر توڑ پھوڑ اور پاکستان کے خلاف بولنے پر انجمن تاجران کے رہنما حاجی ہارون الرشید نے تھانہ سٹی مانسہرہ میںمقدمہ درج کروایا تھا۔ عدالت نمبر 123/124-924/16 کے تحت مقدمہ کا چالان عدالت میں پیش ہوا تو ملزم کی عدم گرفتاری پر عدالت نے الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیدیا تاہم ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس نے صوبائی حکومت سے مدد مانگ لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.