4برس سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ نے ایئر پورٹ کے خارجی راستے پر کیمپ لگا لیا
ْ روٹی ،کپڑا ،مکان کے فلسفے کے برخلاف کام ہو رہا ہے ،ملازمتیں دینے والے تنخواہ یںبھی دیں کیمپ لگانے کا مقصد آصف زرداری کی توجہ مبذول کروانا ہے ، ابوبکر ابڑو چیئرمین نیو ٹیچرز ایکشن کمیٹی
جمعرات 22 دسمبر 2016 18:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے گذشتہ دور 2012ء میں تقریبا3ہزار اساتذہ کومحکمہ تعلیم کراچی میں ملازمتیں دی گئی تھیں لیکن بھرتی کے بعد اساتذہ کوایک تنخواہ بھی جاری نہیں کی گئی ۔
نیو ٹیچرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ابو بکر ابڑو کا کہنا ہے کہ زبانی کلامی ہماری بھرتیوں کو جعلی یا غیر قانونی قرار دینے کی ناکام کوشش کی گئی۔ انہوں نے پیپلز پارٹی قیادت سے اپیل کی کہ اساتذہ دشمن رویہ ترک کیا جائے اور 4سال سے تنخواہوں سے محروم اساتذہ کو فوری تنخواہیں جاری کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں ۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کہ کچھ تعلیمی افسران نے جعلی بھرتیاں کیںہو لیکن اسکی سزا سب کو دینا کہاں کا انصاف ہے ،جعلی بھرتیوں میں ملوث افسران تو عیش کر رہے ہیں لیکن ان کے کرتوتوں کا نزلہ اساتذہ پر گرایا جا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.