نیب پلی بارگین کا ادارہ بن گیا ،کروڑوں ،اربوں کی کرپشن کرو اور پکڑے جانے پر کچھ حصہ واپس کر کے اپنا دامن صاف کر لو، جماعت اسلامی ضلع بہاول پو
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ملک میں بلاتفریق احتساب ناگزیر ہوچکا ہے۔
کرپٹ عناصر جہاں کہیں بھی ہیں ان کاقلع قمع ضروری ہے۔پاکستان کے مالیاتی اداروں سی1971سی2010کے دوران سیاستدانوں سمیت9لاکھ12ہزارپاکستانیوںنے 280ارب90کروڑ30لاکھ روپے سے زائد کے قرضے معاف کرائے گئے جس کی اصل رقم123ارب78کروڑ40لاکھ اورسود56ارب11کروڑ30لاکھ شامل ہے۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس میں آف شور کمپنیوں کے زریعے بیرون ملک اربوںروپے کی خطیر قومی سرمایے کوبغیر ٹیکس لگانے والوں اور قرضہ معاف کرانے والوں کو ہرگز نہیں چھوڑنا چاہئے۔اب وقت آگیا ہے کہ ملکی دولت لوٹنے والوں کا احتساب کیاجائے۔انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی پورے ملک سے کرپشن کاخاتمہ چاہتی ہے۔ہماری کرپشن فری پاکستان تحریک بھرپور طریقے سے جاری رہے گی۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نوازشریف کوسیاسی جلسوں کی بجائے احتساب کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے اپنی تمام ترصلاحیتیں بروئے کار لانی چاہئیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ اگر ملک سے کرپشن کاخاتمہ کرنا ہے تو حکمرانوں کواپنے حقیقی اثاثے قوم کے سامنے ظاہر کرنا ہوں گے بصورت دیگر عوامی احتجاج کاسلسلہ نہیں رک سکے گا۔انہو ن نے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک کے اشارہ آبرو پر حکومت دینی جماعتوں اور مدارس کے خلاف گھیرا تنگ کر رہی ہے۔لیکن حکومت اپنے تمام تر ہتھکنڈوں کے باجود اس میں کامیاب نہیں ہو گی۔پاکستان کو سکولر اسٹیٹ نہیں بننے دیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.