ملک کی ترقی بانی پاکستان قائداعظم محمدؐ علی جناح کے فرمودات پرعمل کرنے سے ہی ممکن ہے، فخرامام
ہفتہ 24 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
اسی کی وجہ سے اوربہت سی برائیاں پھیلتی ہیں اورآج کرپشن کی بیماری ہمارے معاشرے میں بری طرح پھیل چکی ہے۔
انہوںنے کہاکہ سفارش کلچرعوام میں مایوسی اورنوجوان طبقے میں بغاوت کرجنم دیتاہے اس لئے ملک میںمیرٹ اورشفافیت کے کلچرکواپنا کرہم کامیابی کی منزل جلد حاصل کرسکتے ہیں ۔سابق سپیکر نے کہاکہ پاکستان کے جھنڈے میں جوحصہ سفیدہے وہ اس وقت کے ہمارے رہنمائوں اوراکابرین کی اس مثبت اوراعلیٰ سوچ کامظہرہے جس کے تحت ملک میں اقلیتوں کومساوی حقوق دیئے گئے اورآج کرسمس کے ساتھ ساتھ قائدڈے بھی ہم سے یہ تقاضاکرتاہے کہ ہم اپنی غلطیوں کوسامنے رکھ کر پاکستان کی ترقی اورحفاظت کے لئے اپنے باہمی اختلافات ختم کرکے یکجہتی کامظاہرہ کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.