پاکستان کو حقیقی معنوں میں ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہی حکومت کا ویژن ہے،محمد آصف باجوہ
ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے ضلع کونسل کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کونسل ، میونسپل کمیٹی اور میئر و ڈپٹی میئر اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے تن ، من اور دھن قربان کر دیں گے اور عوام کی خدمت کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے ۔
عوام کی خدمت ہمارے قائدین کا مشن ہے جس کی تکمیل کے لئے بھرپور انداز میں جدوجہد کی جائے گی ۔ حکومت کے ویژن کے عین مطابق شہریوں کو ریلیف فراہم کر کے حقیقی معنوں میں جمہوری عمل کو آگے بڑھائیں گے۔ پارٹی قیادت اور عوام میں رابطے شروع ہو چکے ہیں انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن) دوبار ہ اقتدار میں آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.