اسلام سماجی انصاف، انسانی حقوق اور اقلیتوں کے ساتھ مساویانہ سلوک کا داعی ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک
ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:20
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے پاکستان اور صوبے میں بسنے والی مسیحی برادری کو صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام کی جانب سے کرسمس کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسیحی برادری نے قیام پاکستان اور استحکام پاکستان میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
انہوں نے مسیحی برادری کو اس بات کا یقین دلایا کہ صوبے کی موجودہ منتخب مخلوط حکومت اقلیتوں کو حاصل حقوق کا مکمل تحفظ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اقلیتوں کی معاشی اور معاشرتی حالت کو بہتر بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں مسیحیوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی و سماجی آزادی حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.