بھارت کی پاکستانی اقلیتوں کیلئے شہریت فیس میں کمی
رجسٹریشن فیس کو 15 ہزار روپے سے کم کر کے ایک سو روپے کردیا گیا
اتوار 25 دسمبر 2016 12:20
(جاری ہے)
ہندوستانی اخبار کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2009 کے شہریت کے قانون کی شقوں میں ترمیم کرکے نئی تبدیلیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔
پاکستان کی حکمران پارٹی مسلم لیگ نواز کے رکن ڈاکٹر رمیش کمار وینکوانی نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا تھا کہ ہرسال 5 ہزارکے قریب ہندو پاکستان سے ہجرت کرکے انڈیا جاتے ہیں۔خیال رہے کہ نئی دہلی نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ 31 دسمبر 2014 سے قبل پاکستان اور بنگلہ دیش سے قانونی طور پر ہندوستان میں داخل ہونے والے اقلیتی اراکین اپنے کاغذات کی گم شدگی کے باوجود ملک میں رہ سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.