پریکٹیکل کی کاپیاں اور پیپرز بورڈ آفس میں چیک کرنے کا طریقہ ناکام ،چار سال بعد عملی امتحان لینے کا پرانا نظام بحال
پیر 26 دسمبر 2016 15:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں پریکٹیکل کی کاپیاں اور پیپرز بورڈ آفس میں چیک کرنے کا طریقہ کار ناکام ہوگیا ہے لاہوربورڈ کیجانب سے چار سال کے تجربے کے بعد پریکٹیکل کا پرانا نظام بحال کردیا گیا ہے لاہور بورڈ نے عملی امتحان کیلئے گریڈنگ سسٹم دوہزار تیرہ میں متعارف کرایا تھا، تاہم چارسال بعد عملی امتحان کیلئے بچوں کوگریڈ لگانے کا سسٹم ختم کردیا گیا ہے ۔
پریکٹیکل کے امتحان میں بچوں کو اے ، بی ، سی گریڈ کی بجائے نمبرز ایوارڈ ہونگے لاہور بورڈکے مطابق فزکس ،کمیسٹری اور بیالوجی تیس، تیس نمبر جبکہ کمپیوٹر کے مضمون میں پچاس نمبر کا پریکٹیکل ہوگا جبکہ پریکٹیکل ایگزمینر امتحانی سنٹرمیں پریکٹیکل کی کاپیاں اورپیپرز چیک کرکے بچوں کو نمبر دیں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.