قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ، قومی کر کٹ ٹیم کے پش آپس لگانے کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث
پش آپس کے معاملے پر وضاحت ضروری ہے،تاثر دیا گیا کہ پش آپس پر اعتراض فوج کی وجہ سے کر رہے ہیں،عمران خان نے بھی اسی لئے پش آپس لگا دئیے ،اب مجھے لوگ کہتے ہیں "رانا افضل پش اپس والی'' ،میڈیا آج یہ ایشو بنائے گا کہ پش آپس والا معاملہ ایجنڈے میں ہے ہی نہیں،کمیٹی رکن رانا محمد افضل کااعتراض
پیر 26 دسمبر 2016 16:45
(جاری ہے)
اجلاس میںکمیٹی رکن رانا محمد افضل نے کمیٹی اجلاس کے ایجنڈے میں پش اپس کا معاملہ نہ ہونے پراعتراض کرتے ہوئے کہا کہ پش اپس والا معاملہ ایجنڈے پر کیوں نہیں رکھا گیا،میڈیا آج یہ ایشو بنائے گا کہ پش اپس والا معاملہ ایجنڈے میں ہے ہی نہیں،پش اپس والے معاملے پر میڈیا نے بہت جھوٹ بولا،تاثر دیا گیا کہ پش اپس پر اعتراض فوج کی وجہ سے کر رہے ہیں،عمران خان نے بھی اسی لئے پش اپس لگا دئیے،پش اپس کے معاملے کو وضاحت ہو نہیں تو کمیٹی کی بدنامی ہو گی،اب مجھے لوگ کہتے ہیں "رانا افضل پش اپس والے۔
اس موقع پر وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیر زادہ نے کہا کہ معاملے کی وضاحت نجم سیٹھی نے کر دی تھی،نجم سیٹھی نے سینٹ قائمہ کمیٹی میں بھی وضاحت کی تھی،نجم سیٹھی نے کہا کہ کھلاڑی پش اپس لگا کر صرف خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔جس پر چیئر مین کمیٹی عبدالکہار ودان نے کہا کہ کوشش کریں گے پش اپس کا معاملہ اگلے کمیٹی کے ایجنڈے میں شامل کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.