پاکستان میں ٹی بی کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے‘ عالمی ادارہ صحت کی وارننگ
فیصد یہ اموات غریب ملکوں یا متوسط آمدنی والے ملکوں میں ہوتی ہیں، 60 ہزار بچے بھی شامل ہیں جنکی عمریں پندرہ سال سے کم ہوتی ہیں، عالمی ادارہ صحت
پیر 26 دسمبر 2016 17:51
(جاری ہے)
جہاں ہر سال تین لاکھ افراد ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں ان میں 60 ہزار بچے بھی شامل ہیں جنکی عمریں پندرہ سال سے کم ہوتی ہیں صرف خیبرپختونخواہ صوبے میں ہر سال 55 ہزار تی بی کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور یہ صوبہ ملک کے باقی تمام صوبوں سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔
ملک سے اس مرض کے خاتمہ کیلئے ٹی بی ایسوسی ایشن 1958 ء سے سرگرم عمل ہے اس تنظیمکا مقصد عوام میں ٹی بی کے مرض بارے شعور آگہی ہے یہ تنظیم ٹی بی سے متاثرہ غریب مریصوں کی مدد کیلئے ہر دم تیار رہتی ہے اور مرض کی تشخیص کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ٹی بی بیکٹریا متاثرہ شخص سے دوسرے تندرست افراد میں منتقل ہوسکتا ہے۔ اس لئے احتیاطی تدابیر بھی بنانا چاہئے۔ ٹی بی مریض کو گھر اور معاشرہ کے دیگر افراد سے خود کو علیحدہ کرلینا چاہیے۔ (عابد شاہ/رانا مشتاق)مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.