یوگنڈا:البرٹ جھیل میں مسافرکشتی ڈوبنےسے30افرادہلاک،15کوبچالیا

کشتی میں فٹبال ٹیم کےکھلاڑیوں سمیت 45 افراد سوارتھے،غیرملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 26 دسمبر 2016 20:35

یوگنڈا:البرٹ جھیل میں مسافرکشتی ڈوبنےسے30افرادہلاک،15کوبچالیا

کمپالا(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26دسمبر2016ء) : یوگنڈا میں البرٹ جھیل میں مسافر کشتی ڈوب جانے سے 30 افرادہلاک جبکہ15 کو زندہ نکال لیاگیاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی یوگنڈا کی جھیل البرٹ‌ میں کشتی حادثہ پیش آگیا۔

(جاری ہے)

جس کے نتیجہ میں 30 افرادہلاک ہوگئے جبکہ15 کو بچالیاگیا ہے۔پولیس کاکہناہے کہ ڈوبنے والے افرادمیں سے 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔کشتی میں فٹبال ٹیم کےکھلاڑیوں سمیت 45 افراد سوارتھے۔

متعلقہ عنوان :