محکمہ زراعت زیارت کو جدید خطوط پر استوار کریں گے ، امان اللہ ترین
پیر 26 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہ محکمہ زراعت زیارت کو جدید خطوط پر استوار کریں گے اور اس کو ایک مثالی شعبہ بنائیں گے کیونکہ زراعت ملک اور بلوچستان کی ترقی میںریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور بلوچستان کا مستقبل زراعت سے وابستہ ہے محکمہ زراعت کے اہلکاروں کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے کاشتکاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے کردار ادا کریں اور کسانوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور ان کے اعتماد کو بحال کریں۔
موجودہ حکومت نے زراعت کے شعبہ پر بھرپور توجہ دی ہے اور کاشتکاروں کے دیرینہ مسائل حل کئے ہیں ،بلوچستان کے عوام کازیادہ تر گزر بسر زراعت پر ہے ،کسان کی اہمیت سے آگاہ ہے اور بلوچستان حکومت کاشتکاروں کو خوشحال دیکھنا چاہتی ہے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر ہمیں اپنے ہائیڈرالوجی اور ایکا لوجی کو مدنظر رکھتے ہوئے پائیدار زرعی ترقی کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنی چاہیے اور کم پانی پر اگنے والی فصلات لگانا چاہیے ،زمینداروں کا فرض ہے کہ وہ باغات کو ٹائم پر کھاد اور باغات کے اسپرے کریں اور پانی بھی ٹائم پر دیں ۔ انہوں نے کہا کہ زیارت میں جلد فیلڈ ڈے کا انعقاد کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.