بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ فٹبال ٹیم نے آل پاکستان انٹر بورڈ فٹبال چمپین شپ اپنے نام کرلی
پیر 26 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
جس میں بلوچستان بورڈکی ٹیم نے شاندار کار گردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور،کوہاٹ، مردان اور فیصل آباد کی ٹیموں کو ہرا کر فائینل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور ساہیوال کی ٹیم کو فائنل میںدو گول سے ہرا کر آل پاکستان انٹر بورڈ فٹبال ٹورنا منٹ اپنے نام کر لیا۔
سپورٹس کے میدان میں بلوچستان بورڈ کی یہ ایک بڑی کامیابی ہے اس کامیابی کاسہرا بلوچستان بورڈ کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر سراج احمد کاکڑ کے سرجاتا ہے۔جن کی کوششوں اور ذاتی دلچسیوں سے بلوچستان انٹر میڈیٹ بورڈ کھیلوں کے میدان بھی کامیابیاں حاصل کر کے بلوچستان انٹر میڈیٹ بورڈ خصوصاً صوبے کا نام روشن کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.