تحریک انصاف پارلیمنٹ سے استعفے دیکرسڑکوں پر آئے ساتھ شامل ہو جائوں گا ، نبیل گبول
آصف علی زرداری نے سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ کو چنا ، خورشید شاہ پر فرینڈلی اپوزیشن کے الزامات لگ رہے ہیں ،میڈیا سے گفتگو
منگل 27 دسمبر 2016 22:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 دسمبر2016ء) سیاسی رہنما نبیل گبول نے تحریک انصاف کے پارلیمنٹ سے استعفوں کی شرط پر پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری نے سڑکوں پر آنے کی بجائے پارلیمنٹ کو چنا،خورشید شاہ پر فرینڈلی اپوزیشن کے الزامات لگ رہے تھے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ آصف زرداری کے آنے کے بعد پیپلزپارٹی کی پالیسی تبدیل ہوئی ہے آج جو اعلان ہوا اس کی توقع نہیں تھی،زرداری صاحب نے سڑکوں پر آنے کی بجائے پارلیمنٹ کو چنا۔
انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ پر فرینڈلی اپوزیشن کے الزامات لگ رہے تھے۔آصف علی زرداری جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف استعفے دے اور سڑکوں پر آئے،تحریک انصاف میں شامل ہوکر ان کے ساتھ ہوں گا۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.