انسداد دہشتگردی ایکٹ ، تحفظ پاکستان قانون کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،نئے قانون کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا
وزارت قانون سے مشاورت جاری ہے ،نئے مجوزہ قانون کا مسودہ منظوری وزیرداخلہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں لایا جائیگا فوجی عدالتوں کی مدت کا معاملہ بھی شامل ،فوجی عدالتوں میں زیرسماعت تمام کیسز انسداد دہشتگردی عدالتوں میں منتقل ہوجائینگے ‘ ترجمان
بدھ 28 دسمبر 2016 16:16
(جاری ہے)
نئے مجوزہ قانون میں فوجی عدالتوں کی مدت کا معاملہ بھی شامل کردیا گیا ہے ، فوجی عدالتوں کی مدت آئندہ برس 7 جنوری کو ختم ہورہی ہے اور فوجی عدالتوں میں زیرسماعت تمام کیسز انسداد دہشتگردی عدالتوں میں منتقل ہوجائیں گے اس وقت فوجی عدالتوں میں 300 کیسز بھجوائے گئے ہیں اور 120 کیسز زیرسماعت ہیں۔
نئے قانون میں دہشتگردی کے مقدمات فوجی عدالتوں میں ہی بھیجے جائیں گے دہشتگردی کے مقدمات کے لئے فوجی عدالتیں مستقل ہوجائیں گی۔ نئے قانون کے تحت قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزمان کو تحقیقات کے لئے 90 روز تک اپنی تحویل میں رکھ سکیں گے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.