پنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ایک بڑا منصوبہ بنایا ہے ‘شہبازشریف
صاف پانی کمپنی کے اعلی حکام کی نااہلی ،غفلت ،غیر پیشہ ورانہ اندازکے باعث منصوبے میں بلاجواز تاخیر ہوئی،صاف پانی کمپنی کے اعلی حکام کو معطل ،کنسلٹنٹس کو بلیک لسٹ کرنے کاحکم دیاہے،منصوبے کا تعلق براہ راست عوام کی صحت سے جڑا ہوا ہے ،تیزی سے آگے بڑھانا ترجیح ہے‘وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 28 دسمبر 2016 20:42
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بعض حکام کی غفلت اورنااہلی کے باعث قیمتی وقت اوروسائل ضائع ہوئے ہیں ۔اب ہم نے انتہائی تیزی سے اپنی منزل کی جانب بڑھنا ہے اوراس منصوبے کیلئے پنجاب حکومت نے اربوں روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ چینی کمپنیوں کی جانب سے اس منصوبے میں دلچسپی کا خیر مقدم کرتے ہیں ۔
چینی کمپنیوں کوپنجاب میں ہر طرح کی سہولت فراہم کریں گے۔اس منصوبے کا تعلق براہ راست عوام کی صحت سے جڑا ہوا ہے اس لئے منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے ۔واٹر سیکٹر کی معروف چینی کمپنیوں کے اعلی حکام اور پنجاب کے وفدکے اراکین نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.